چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیل کا فلسطینی شہری کو زبردستی مکان مسمار کرنے کا حکم

بدھ 17-اپریل-2019

اسرائیلی حکام نے ایک  فلسطینی شہری کو مجبور کیا کہ وہ مغربی کنارے کے سلوان قصبے میں اپنے گھر کو مسمار کر دے۔

وادي حلوة مرکز اطلاعات نے کہا کہ عوض العباسي  نے سلوان کے ساتھ واقع سویہ میں اپنا  زیر تعمیر گھر مسمار کر دیا۔

مرکز نے کہا کہ اسرائیل کے زیر کنٹرول یروشلم بلدیہ نے العباسی کو نوٹس جاری کیا اور حکم دیا کہ وہ اپنا مکان مسمار کردے۔

مختصر لنک:

کاپی