جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

بدھ 17-اپریل-2019

قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی محاصرہ زدہ  پٹی کے جنوبی سمندری کنارے میں فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ شروع کردی۔

مقامی رہائشیوں کے مطابق اسلحے سے لیس اسرائیلی کشتیوں نے خان یونس اور رفح کے سمندری علاقے میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کی اور انہیں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔

اسرائیلی بحریہ حال ہی میں ماہی گیری کے سمندری علاقے میں اضافے کے بعد روزانہ کی بنیادوں پر فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کرتی رہتی ہے اور انہیں حراست میں لیتی رہتی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی