قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 6 فلسطینی اغوا کر لیے۔
صہیونی فوج نے اعلان کیا کہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران چھ فلسطینی اغوا کر لیے اور ان پر اسرائیل مخالف کارروائیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق چھاپوں کے دوران درجنوں گھروں کی تلاشی لی گئی۔