چهارشنبه 30/آوریل/2025

20 کروڑ سال قبل ہڈیوں کے کینسر کی علامات دریافت

جمعہ 15-فروری-2019

یورپی ممالک کے ماہرین نے ایک کچھوے کی کروڑوں سال پرانی ہڈیوں سے کینسر کی موجودگیی کا پتا چلایا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ‘گریٹ سارکوما’ کی ہڈیوں میں آج سے 20 کروڑ 40 لاکھ سال قبل کینسر کا پتا چلایا گیا ہے۔

تاہم ماہرین اس کینسر کی ماہیت کے بارے میں ابھی مزید تحقیقات کررہےہیں اور اسے سمجھنے کے لیے کوشاں ہیں۔

جرمن ماہرین کا کہنا ہے کہ آج سے کروڑوں سال پرانی دریافت ہونے والی ہڈیوں سے اس دور کے جانداروں میں‌پائی جانے والی بیماریوں، ان کے بیماریوں سے دفاعی نظام اور بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال ہونے والے طریقوں کا پتا چلانے میں مدد ملے گی۔

ماہرین Pappochelys rosinae کچھوے کی ہڈیوں کا طبی تجزیہ کیا گیا تو پتا چلا کہ آج سے کروڑوں سال پیشترکینسر کا مرض موجود تھا۔

 

مختصر لنک:

کاپی