چهارشنبه 30/آوریل/2025

بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نےدو سگے بھائی گرفتار کر لیے

اتوار 10-فروری-2019

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ‘ابودیس’ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی سگے بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے ابو دیس کے مقام پر گھروں اور مکانوں کی تلاشی کے دوران دو سگے بھائیوں محمود اور علی عریقات کو حراست میں لے لیا۔

دونوں فلسطینی بھائیوں کو ایک حراستی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔ ان کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہیں‌آسکی۔

مختصر لنک:

کاپی