یکشنبه 17/نوامبر/2024

یہودی بلوائیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی جاری

منگل 22-جنوری-2019

گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 53 یہودیوں نے قبلہ اول میں گُھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق سوموار کو 53 یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے "باب المغاربہ” سے قبلہ اول میں گھس ک مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

سوموار کے روز صبح کے وقت درجنوں یہودی آباد کاروں جن میں یہودی مذہبی اسکولوں اور جامعات کے طلباء بھی شامل تھے نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف میں سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ روز کا معمول ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی