بدھ کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 70 یہودیوں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق بدھ کو 69 یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے "باب المغاربہ” سے قبلہ اول میں گھس ک مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
بدھ کے روز صبح کے وقت 35 یہودی آباد کاروں جن میں یہودی مذہبی اسکولوں اور جامعات کے طلباء بھی شامل تھے نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
خیال رہے کہ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف میں سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ روز کا معمول ہے۔