چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں عسکری پریڈ کے دوران فلسطینی مزاحمت کار شہید

جمعرات 17-جنوری-2019

فلسطن کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہونے والی ایک عسکری پریڈ کے دوران ایک فلسطینی مزاحمت کار جام شہادت نوش کرگیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق بدھ کے روز 27 سالہ القسام کارکن حمدی عبدالکریم حجازی فوجی پریڈ کے بعد گھر جاتے ہوئے حادثے میں دم توڑ گیا۔

القسام بریگیڈ نے کارکن کی شہادت پر گہرے دکھ کا  اظہار کرتے ہوئے شہید کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی