جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی جیل حکام نے 23 اسیران کی انتظامی قید میں توسیع کر دی

بدھ 21-نومبر-2018

فلسطینی علاقوں میں اسیران کے حقوق کے لئے کام کرنے والے ادارے کے مطابق اسرائیل کی فوجی عدالت نے انتظامی قید میں رکھے جانے والے 23 اسیران کی قید میں توسیع کردی ہے۔

فلسطینی اسیران سوسائٹی کے مطابق مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نو اسیران کو چھ ماہ، 11 اسیران کو چار ماہ، دو اسیران کو تین ماہ جبکہ ایک اسیر کو دو ماہ قید میں رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی