یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی اسیر کو 17 سال قید با مشقت کی سزا

منگل 13-نومبر-2018

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری کو 17 سال قید با مشقت اور 35 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ 20 سالہ مالک السعدہ کو

سترہ سال قید اور جرمانہ کی سزا سنائی۔

کلب برائے اسیران کے مطابق الخلیل شہر کے حلحول قصبے سے حلحول کے رہائشی السعدہ کو اسرائیلی فوج نے 28 مارچ 2017ء کو حراست میں لیاتھا۔ اس پر اللد شہر میں یہودی آباد کاروں‌پر حملوں کا الزام عاید کیا گیا۔

مختصر لنک:

کاپی