چهارشنبه 30/آوریل/2025

2 ہزار ڈالرکی ضمانت پر فلسطینی طالب علم کی اسرائیلی جیل سے رہائی

جمعرات 27-ستمبر-2018

قابض صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی طالب علم کو چھ ماہ تک قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز7 ہزار شیکل [2000 امریکی ڈالر] کی ضمانت کے عوض رہا کیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صحافی براء ریحان کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب مغربی قصبے تل سے ہے۔ ریحان جامعہ النجاح کا طالب علم ہے۔ اسے ماضی میں فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی فوج دونوں حراست میں لے کرقیدو بند میں ڈالتی رہی ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی