چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی عدالت سے 38 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

بدھ 26-ستمبر-2018

قابض صہیونی عدالت نے38 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی سنائی گئی ہیں۔ کلب برائے اسیران کے مطابق فلسطینیوں کو تین سے چھ ماہ کے لیے قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

کلب برائے اسیران کے مندوب محمود الحلبی 24 فلسطینیوں کو پہلی بار انتظامی قید کی سزائیں سنائی گئیں جب کہ دیگر فلسطینیوں کو پہلے سے دی گئی حراست میں توسیع کی گئی۔

مختصر لنک:

کاپی