اسرائیلی ریاست کی طرف سے دنیا بھر میں جاسوسی نیٹ ورک کو مزید وسعت دی جا رہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق صہیونی ریاست 45 ملکوں میں موبائل فون کے ذریعے جاسوسی کے حربوں کا استعمال کررہی ہے۔
اخبار ’واشنگٹن ٹائمز‘ کینیڈین یونیورسٹی ٹورینٹوکے سٹیزن لیب کے ماہرین اور بیگاسوس پروگرام کے درمیان رابطہ ہے جو امریکا، کینیڈا، برطانیہ اور کئی دوسرے جمہوری ملکوں میں موبائل فون کے ذریعے جاسوسی میں سرگرم رہے۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ’این ایس او‘ گروپ موبائل فون کے بیانات کے ذریعے دوسرے ممالک کے اندرونی امور میں مداخلت کرسکتا ہے۔ یہ گروپ موبائل پیغامات، ٹیکس پیغامات اور صوتی مکالمات کی جاسوسی کرسکتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہےکہ گذشتہ دو سال کے دوران ’انٹرنیٹ پروٹوکول‘ آئی بی نے 1091 جاسوسی عنوانات کا پتا چلایاجن میں صہیونی ریاست ملوث ہے۔