چهارشنبه 30/آوریل/2025

مختلف فلسطینی اسیران کو اسرائیلی عدالتوں سے قید اور جرمانے

جمعہ 14-ستمبر-2018

اسرائیل کی فوجی عدالتوں کی طرف سے متعدد زیرحراست فلسطینیوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کی فوجی عدالت ’سالم‘ کی طرف سے اسیر ساھر ابو عمر کو چھ سال قید اور 6000 شیکل جرمانہ، نسیم داؤود کو 34ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ، حسین جمیل حشاش کو 33 ماہ قید اور  4500 شیکل جرمانہ، وایل حشاش کو 16 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

مختصر لنک:

کاپی