شنبه 03/می/2025

شام اور لبنان کے ساتھ جنگ کے تناظر میں اسرائیلی فوجی مشقیں ختم

ہفتہ 4-اگست-2018

اسرائیلی فوج کی لبنان اور شام کے محاذ پر جنگ کے تناظر میں شروع کی گئی مشقیں ختم کردیں۔ ان مشقوں کو شمالی محاذ کا نام دیا گیا تھا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج کو شمالی محاذ پر لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے فوج کو تیار رکھنا اور کسی بھی خطرے کے وقت فوج کو جنگ کی حالت میں چوکس کرنا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیاہے کہ شام اور لبنان کے محاذوں پر جنگ کے تناظر میں بری فوج، فضائیہ اور دیگر یونٹوں کے دستوں کو شامل کیا گیا تھا۔

یہ مشقیں ایک ہفتے سے زاید دنوں تک جاری رہیں۔

مختصر لنک:

کاپی