جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی خاتون صحافیہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 دن کی توسیع

جمعہ 3-اگست-2018

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی صحافیہ اور دانشور لمیٰ خاطر کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 8 دن کی توسیع کی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق 42 سالہ لمیٰ خاطر کو حال ہی میں الخلیل شہر سے حراست میں لیا گیا تھا۔ وہ عسقلان جیل میں قید ہیں۔

فلسطینی کلب برائے اسیران کے مندوب فراس الصباح نے ایک بیان میں کہا کہ لمیٰ خاطر سے تفتیش کا سلسلہ مرحلہ وار جاری ہے۔ ان سے رات دن تفتیش جاری ہے۔

مختصر لنک:

کاپی