جمعه 15/نوامبر/2024

شمالی فلسطین میں 4.1 فی صد شدت کا زلزلہ

بدھ 4-جولائی-2018

فلسطین کے شمالی علاقوں میں بدھ کو علی الصباح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1  بتائی گئی ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دس منٹ کم پانچ پر محسوس کیا گیا۔ زلزلے کا مرکز بحیرہ طبریا میں 15 کلو میٹر گہرائی میں بتایا جاتا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی