ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موسم گرما میں گاڑیوں میں پلاسٹک کی پانی کی بوتل آگ لگنے کا موجب بن سکتی ہےْ
’ livescience‘ ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق جب آپ پلاسٹک سے بنی پانی کی بول گاڑی میں رکھتے ہیں تو وہ سورج کی شعاعوں سے حرارت ھاصل کرتی ہے۔ اس کے علاوہ پلاسٹک ہائی پاور پیک روشنی مرتکز ہوسکتی ہے جو گاڑی کی سیٹ میں آگ لگنے کا موجب بن سکتی ہے۔
امریکی ریاست لاس اینجلس کے ’گیٹی‘ انسٹٰیٹیوٹ‘ سے وابستہ سائنس دان اوڈیل ماڈٰین کا کہنا ہے کہ عینک کے شیشے یا مائیکرو اسکوکپ لینز فوٹنز لائیٹ پر مرتکز ہو سکتے ہیں۔