اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کی سرکاری وردی تبدیل کردی گئی ہے اور تمام یونٹوں کے اہلکاروں کو نئی وردیاں فراہم کردی گئی ہیں۔
عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق نئی فوجی وردی پر فوجی اہلکار کا نام، عہدہ ظاہر کرنے کے ساتھ اسرائیل کا قومی پرچم بھی بنایا گیا ہے۔