اسپیشل اسرائیلی فوج نے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی اسیران پر عید الفطر کے پہلے دن شدید تشدد کیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے نفعہ اسرائیلی جیل میں فلسطینی اسیران کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
عبرانی ریڈیو نے دعوی کیا کہ اسرائیلی جیل میں فوجیوں نے فلسطینی اسیر کو زدوکوب کرنے کے بعد ایک علییحدہ سیل میں منتقل کر کے قید تنہائی میں ڈال دیا۔
عبرانی ریڈیو کے مطابق فلسطینی اسیر پر شدید تشدد کرنے کے بعد قید تنہائی میں ڈالنے کے پیچھے اصل وجہ کوئی اور نہیں بلکہ اسیر کی اسرائیلی جیل میں عید کی تیاری کےدوران بسکٹوں کی تیاری کی تصریر کو سوشل میڈیا پر شِئر کرنا ہے۔