چهارشنبه 30/آوریل/2025

کثیرالمنزلہ عمارت میں آتش زدگی، 21 صہیونی زخمی

ہفتہ 24-فروری-2018

فلسطین کے مقبوضہ علاقے اسدود میں ایک کثیرالمنزلہ عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم سے کم 21 صہیونی دم گھٹنے اور آگ کی شعلوں کی لپیٹ میں آ کر شدید زخمی ہوگئے۔

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق زخمی یہودیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی