چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں فلسطینی کو 10 سال قید

بدھ 21-فروری-2018

فلسطین کی ایک فوج داری عدالت نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک ملزم کو 10 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی عدالت نے ایک ملزم کو جاسوسی کے الزام پیش کیا گیا۔ عدالت نے آئین کی دفعہ 131 مجریہ سنہ 1979ء کےتحت دس سال قید کی سزا سنائی گئی۔

ملزم پر الزام ہے کہ اس نے سنہ 2015ء میں بیت حانون گذرگاہ پرآنے جانے اور اسرائیلی دشمن فوج کو فلسطینی مجاھدین کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم کو دی گئی سزا ابتدائی نوعیت کی ہے اور اسے اپیل کا حق حاصل ہے۔

مختصر لنک:

کاپی