یکشنبه 17/نوامبر/2024

خبردار پیٹ میں تکلیف معدے کی انفیکشن کی علامت ہوسکتا ہے

ہفتہ 30-دسمبر-2017

جرمنی میں ڈسپنسر یونین کی جان سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پیٹ میں تکلیف معدے کی لعابی جھلی میں انفیکشن کی علامت ہوسکتی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق طبی سائنس میں ایسے جراثیم کے لیے ’ھیلکوپکٹر پیلوری‘ کا نام دیا جاتا ہے  جو معدے کی کمزور لعابی جھلی میں انفیکشن کا موجب بنتا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معدے کا جوسر اور بیکٹیریا کو قتل نہیں کرتا۔ ڈی پریشن اور تمباکو نوشی کی وجہ سے یہ مرض اور بھی بڑھتا جاتا ہے۔ اسی کے نتیجے میں معدے میں السر پیدا ہوتا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی