چهارشنبه 30/آوریل/2025

ٹریفک حادثات میں دو فوجیوں سمیت چار صہیونی ہلاک

پیر 11-دسمبر-2017

مقبوضہ فلسطین اور فلپائن میں دو الگ الگ ٹریک حادثات میں دو اسرائیلی فوجیوں سمیت کم سے کم چار صہیونی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوجی ریڈیو کی جانب سے نشر کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہرٹزیلیا اور حیفا شہروں میں ہونے والے ٹریفک حادثات میں دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

ادھر اسرائیل کے عبرانی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلپائن میں ٹریفک کے ایک حادثےمیں وہاں پر آئے تو صہیونی ہلاک ہوگئے۔

مختصر لنک:

کاپی