خوراک کا معدے میں ہضم ہونا ایک قدرتی عمل ہے۔ کھانا کھانے کے بعد بہت سے لوگوں کو ہاضمے میں دقت کی شکایت ہوتی ہے۔ اس حوالے سے ماہرین صحت نے ہاضمے کو بہتر بنانے کے سات آسان طریقے بیان کیے ہیں۔
ماہرین کے بیان کردہ سات طریقوں سے آپ ہاضمے کے مسائل سے نجات پا سکتے ہیں۔
ہاضمے میں معاون سات آسان طریقے
۔۔۔ کھانا اچھی طرح چبائیے
۔۔۔ کھانا تھوڑا تھوڑا بار بار کھانا چاہیے۔
۔۔۔ چکنائی والی خوراک اور ثقیل خوراک سے گریز کریں۔
۔۔۔ کھانے میں فائبر کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
۔۔۔ کھانے کے دوران وافر مقدار میں پانی پئیں۔
۔۔۔ ورزش کو معمول بنائیں۔
۔۔۔ پروبیوٹکس کا بھی بہ کثر استعمال کریں۔