تنظیم آزدادی فلسطین کے سیکرٹری صائب عریقات نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ صدر محمود عابس نے امریکی صدر کےمشیر جارڈ کوشنر نے ٹیلیفون کا جواب نہیں دیا۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صائب عریقات نے خبر رسان اداروں کو بتایا کہ صدر عباس کی طرف سے امریکی صدر کے مشیر کے ٹیلیفون کا جواب نہ دینے کی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی خبریں قطعی جھوٹ ہیں اور ان کا حقیقت سے دور دور کا بھی کوئی تعلق نہیں۔