جمعه 15/نوامبر/2024

نابلس: فلسطینی نوجوان اسرائیلی قید سے دو سال بعد رہا

اتوار 12-نومبر-2017

 اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری کو اسرائیلی فوج نے دو سال کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق رہائی پانے والے فلسطینی نوجوان احمد نصار کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے جنوبی قصبے مادما سے ہے۔

رہائی سے قبل نصار اسرائیل کی بدنام زمانہ جزیرہ نما النقب کی جیل میں پابند سلاسل تھے۔ ان کے ایک بھائی محمود گذشتہ پانچ سال سے قید ہیں۔ انہیں چھ سال قید کی سزا سنائی ہے تاہم قابض صہیونی فوج ان کی سزا8 سال کرنا چاہتی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی