چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودی آبادکار نے چھ سالہ فلسطینی بچی کو کار تلے روند دیا

اتوار 3-ستمبر-2017

جنوبی الخلیل کے علاقے الراس میں غیر قانونی یہودی بستی کریات اربع کے قریب ایک یہودی آبادکار نے 6 سالہ فلسطینی بچی کو گاڑی سے ٹکر مار دی۔

فلسطینی نیوز ایجنسی وفاء کے مطابق اس بچی کی شناخت دیناء الجابری کے طور پر کی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق بچی کو 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں موجود ایک ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی