جمعه 15/نوامبر/2024

اسماعیل ھنیہ کا اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے حماس رہنما سے رابطہ

ہفتہ 2-ستمبر-2017

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے حماس رہنما حسن یوسف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

حماس سربراہ نے حسن یوسف کو فون پر ان کے خاندان کے ہمراہ عید کی مبارکباد بھی دی۔

حسن یوسف کو اسرائیلی جیلوں میں 22 ماہ کے لئے انتظامی حراست میں قید رکھا گیا تھا۔

 

مختصر لنک:

کاپی