چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ: بد بخت بیٹے نے بوڑھا باپ قتل کرڈالا

منگل 15-اگست-2017

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بد بخت بیٹے نے اپنے 70 سالہ باپ کو چاقو کے پے درپے وار کرکے قتل کرڈالا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گذشتہ روز وسطی غزہ میں النصیرات کیمپ میں پیش آیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بیٹے نے اپنے 70 سالہ والد امین ضحیک کو النصییرات میں الحساینہ کے مقام پر چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے مقتول شہری کی نعش قبضے میں لے کرواقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی