چهارشنبه 30/آوریل/2025

بیت المقدس: مسلح افراد کی اسرائیلی ناکے پر فائرنگ

جمعرات 13-جولائی-2017

مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع ایک اسرائیلی ناکے پر مسلح افراد  نے فائرنگ کردی۔

اسرائیل کی عبرانی نیوز ویب سائٹس کے مطابق قلندیہ کے ناکے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی تھی۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اسرائیلی فوج علاقے میں فائرنگ کرنے والے افراد کی تلاش میں تلاشی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔

مختصر لنک:

کاپی