فلسطین کی توانائی اتھارٹی نے بتایا کہ غزہ میں مصری تیل کی سپلائی شروع ہونے کی وجہ سے بجلی گھر کے دوسرے جنریٹر نے بجلی بنانے کا عمل شروع کردیا۔
توانائی اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسرائیل اور مصر کی جانب سے غزہ میں بجلی کی سپلائی میں کمی اور تعطل کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال 75 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔
بیان میں مزید بتایا گیا کہ غزہ میں بجلی کی بحالی کے لئے تمام کوششیں کی جارہی ہیں۔
اس سے قبل اتھارٹی نے خبردار کیا تھا کہ غزہ کی پٹی میں بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے بنیادی سہولیات کی فراہمی میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔فلسطین کی توانائی اتھارٹی نے بتایا کہ غزہ میں مصری تیل کی سپلائی شروع ہونے کی وجہ سے بجلی گھر کے دوسرے جنریٹر نے بجلی بنانے کا عمل شروع کردیا۔
توانائی اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسرائیل اور مصر کی جانب سے غزہ میں بجلی کی سپلائی میں کمی اور تعطل کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال 75 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔
بیان میں مزید بتایا گیا کہ غزہ میں بجلی کی بحالی کے لئے تمام کوششیں کی جارہی ہیں۔
اس سے قبل اتھارٹی نے خبردار کیا تھا کہ غزہ کی پٹی میں بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے بنیادی سہولیات کی فراہمی میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔