چهارشنبه 30/آوریل/2025

بیرون ملک سے 200 یہودیوں کی اسرائیل منتقلی

بدھ 5-جولائی-2017

اسرائیل کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا سے زید 200 یہودیوں کو اسرائیل میں آباد کرنے کے لیے گذشتہ روز تل ابیب پہنچایا گیا۔

اسرائیل کے عبرانی نیوز ویب پورٹل ‘وللا‘ کے مطابق امریکا سے آنے والے 200 یہودیوں کو ’اللد‘ کے ہوائی اڈے پر ایک طیارے سے اتارا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہودیوں کی امریکا سے اسرائیل منتقلی بین الاقوامی یہودی ایجنسی اور جیوش نیشنل فنڈ کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔

’’وللا‘‘ کے مطابق رواں سال مزید  ہزاروں یہودیوں کی اسرائیل آمد متوقع ہے۔ ان میں زیادہ تعداد شمالی امریکی ریاستوں سے ہوسکتی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی