چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں اسیری کے 16 ویں سال میں داخل

جمعہ 16-جون-2017

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والا ایک فلسطینی اپنی اسیری کے 16 ویں برس میں داخل ہو گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 33 سالہ اسیر محمد رفیق علوی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کا رہائشی ہے۔ انہوں نے اپنی اسیری کے 15 سال اسرائیلی جیلوں میں قید مکمل کرلی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیر علیوی کو صہوینی فوج نے 2002ء میں حراست میں لیا گیا تھا۔ علیوہ کو نابلس میں حوارہ کیمپ کے قریب بم دھماکے کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔

مختصر لنک:

کاپی