چهارشنبه 30/آوریل/2025

امریکا میں ایک لاکھ سال پرانی انسانی باقیات دریافت!

منگل 2-مئی-2017

آسٹریلیا اور امریکا کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے انہیں امریکا کی سرزمین سے ایک لاکھ سال پرانی انسانی باقیات اور ہڈیاں ملی ہیں جو اس بات کا اشارہ ہیں کہ براعظم امریکا شمالی امریکا میں ہزاروں سال قبل بھی انسانی آبادی موجود تھی۔

سائنسی جریدہ ’نیچر‘ میں شائع کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں قدیم ترین انسانی باقیات جنوبی کیلیفورنیا میں سان ڈییگو ڈائریکٹوریٹ سے کے قریب سے دریافت کی گئی ہیں۔ یہ انسانی ہڈیا قدیم ترین انسان کی وہاں پرموجودگی کا پتا دیتی ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مستودن نامی معدم النسل حیوانوں کی طرح کی باقیات 1 لاکھ سال پرانی ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہاں پر انسان ہزاروں سال قبل بھی آباد تھا۔

یہ انسانی باقیات اور ہڈیاں آج کے دور میں ناپید ہیں۔ انہیں امریکا میں پہاڑی غاروں کے اندر سے نکالا گیا۔ شاید یہ اس علاقے میں برفانی دور کی انسانی باقیات ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی