چهارشنبه 30/آوریل/2025

بند گوبھی کھائیے بیماریوں سے نجات پائیے!

بدھ 12-اپریل-2017

سبزیوں میں  بندگوبی کو لوگ زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔ درحقیقت لوگ اس کے بے پناہ فواید سے آگاہ نہیں۔

بند گوبھی کو زمانہ قدیم سے انسانی صحت ، طاقت اور جسم کی بیماریوں سے حفاظت کےحوالے سے اہم تریم سمجھا جاتا ہے۔

گوبھی  کئی اقسام کے وٹامن، فائبر، معدنیاتم ایسڈز، کلوروفیل اور کروٹین سے بھرپور اور ایک مکمل خوراک ہے۔

دنیا میں متعدد رنگوں اور اقسام کے گوبی پائے جاتے ہیں۔ سفید، سرخ، بیلجین، چینی اور بروکولی وغیرہ۔

ذیل میں بند گوبھی کے حیرت انگیز فواید پیش خدمت ہیں۔

جسم کو تقویت پہنچاتا ہے۔

رگوں اور پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے

وائرس اور مضر صحت بیکٹیریا کے خلاف مزاحمت کرتا ہے۔

خون کی کمی دور کرکے جسم کو آرام پہنچاتا ہے۔

قبض کا بہترین علاج

خون میں شوگر کی مقدار کواعتدال میں رکھتا ہے

موٹاپا روکتا

یاد داشت بہتر بناتا

اینٹی آکسائیڈ

سرطانی امراض سے بچاؤ میں معاون

جسم سے زہریلے مواد کا اخراج

پھیپھڑوں کو صاف کرتا

معدے کو بہتر بناتا

سوزش کی روم تھام کرتا

بواسیر کا علاج

اور زخم کی تکلیف کم کرتا ہے

بند گوبھی کو کچا اور پکا کردونوں طرح استعمال کیا جاسکتا ہے۔ دونوں طرح یہ صحت کا بے بہا خزانہ اور امراض سے بچاؤ کا ذریعہ ہے۔

مختصر لنک:

کاپی