پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیل کی بھارت کو مسلح ڈرون طیارے فروخت کرنے کی پیشکش

بدھ 29-مارچ-2017

اسرائیل نے بھارت کو اپنے دو مسلح ڈرون طیارے فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے، ان ڈرون طیاروں کو ایتان یا ہیرون کہا جاتا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق اس سے بھارت کی جانب سے طویل فاصلے تک اسٹریٹجک حملے کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا، بھارتی میڈیا کے مطابق سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ ان ڈرون طیاروں کی خریداری پر غور کررہی ہے جو کہ مستقبل کے تنازعات میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی