جمعه 21/مارس/2025

بسکٹ فیکٹری کے گودام میں دھماکہ، ایک اسرائیلی ہلاک چار زخمی

بدھ 15-مارچ-2017

فلسطین کے مقبوضہ شہر تل الربیع [تل ابیب] میں ایک بسکٹ فیکٹری فیکٹری کے گودام میں ہونے والے زور دار دھماکے میں کے نتیجے میں کم سے کم ایک اسرائیلی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی اخبارات کے مطابق  دھماکہ شمالی تل ابیب میں یہ دھماکہ فیکٹری تل موند میں ایریا میں ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں گودام میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا یہ دھماکہ کس وجہ سے ہوا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی