شنبه 16/نوامبر/2024

مسوڑوں کے درد کا گھریلو علاج

بدھ 15-فروری-2017

دانتوں کی تکلیف بالخصوص مسوڑوں میں سوزش اور درد کی عام شکایت سنی جاتی ہے اور لوگ دانتوں کی تکلیف سے نجات کے لیے بھاری رقوم بھی خرچ کرتے ہیں۔ مسوڑوں کی سوزش کے چند قدرتی ٹوٹکٹے بھی ہیں جو دانتوں کی تکلیف کا گھریلو علاج قرار دیے جاتے ہیں۔

اس ضمن میں درج ذیل  طریقے مسوڑوں کی تکلیف اور سوزش دور کرنے میں مدد گار ہوسکتے ہیں۔

پودینے کے پتوں کو پانی میں بھگوئیں اور کچھ دیر بعد اس پانی سے دانتوں کو دھو لیں

تل یا ناریل کا تیل دانتوں پر ملیں۔

لیموں جیسی اشیا جن میں وٹا من C کی مقدار زیادہ ہو کا بہ کثرت استعمال کریں

سبزیوں، پھلوں اور اناج کا زیادہ استعمال کریں

سرخ مرچوں کے پاؤڈور اور ٹوتھ پیسٹ کو ملا کردانتوں پر لگائیں

مسوڑوں کی تکلیف کی صورت میں لونگ کا پاؤڈر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے

مختصر لنک:

کاپی