اسرائیل کے گرین لائن ایریا کے شہر لد کی ایک سینٹرل کورٹ نے ایک قیدی تامر یونس وریدات کو ساڑھے سولہ برس قید اور ایک لاکھ شیکل] ۲۶ ہزار ڈالر] جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ اس امر کا انکشاف انسانی حقوق کی ایک انجمن نے پیر کے روز کیا۔
فلسطینی انجمن اسیران نے بتایا کہ 26 سالہ ثامر تو 7 اکتوبر 2015 کو حراست میں لیا گیا۔ اس پر ایک چاقو حملے میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔