جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

پیر 26-ستمبر-2016

قابض اسرائیلی پولیس نے متعدد یہودی آبادکاروں کو اپنی حفاظت تلے مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دے دی۔

 مقامی ذرائع کے مطابق فلسطینی نمازیوں نے یہودی آبادکاروں کو مسجد کے مرکزی دروازے سے اندر لائے جانے پر نعرے لگائے۔

 آبادکاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں اس طرح کی حرکات ایک عام معمول کی بات بن چکی ہے۔ جبکہ بیت المقدس کے کئی مسلم رہائشیوں کے مسجد اقصیٰ داخلے پر اسرآئیل کی جانب سے پابندی لگائی جا چکی ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی