اسرائیلی ذرائع کے مطابق فلسطینی اتھارٹی نے ایک فلسطینی لڑکی کو اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش پر گرفتار کر لیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے ایک ریڈیو کے مطابق 19 سالہ فلسطینی لڑکی کو فلسطینی اتھارٹی کی فورسز نے ایک 19 سالہ فلسطینی لڑکی کو اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی پاداش میں حراست میں لے لیا۔
اسرائیلی ریڈیو نے ایک فلسطینی اتھارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑکی کے ہاتھ میں چھری موجود تھی۔
پچھلے کچھ سالوں کے دوران فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی فوج کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے معاہدوں کی خبریں وقتا فوقتا سامنے آتی رہی ہیں اور اس سلسلے میں مشترکہ چھاپا مار مہم بھی جاری رہتی ہے۔