پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیلی فوج کا قلقلیہ میں مظاہرے کو کچلنے کی کوشش

ہفتہ 9-جولائی-2016

مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے کفر قدوم کے قصبے قلقلیہ میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے دھاوا بولنے پر پرتشدد جھڑُپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور اسرائیلی پولیس نے کئی مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج نے کفر قدوم میں غیر قانونی یہودی بستی کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین کے خلاف کریک ڈائون کیا۔ ان مظاہروں کے دوران ایک الجزائری سماجی کارکن کو دھاتی گولی لگنے کی وجہ سے زخم آیا اور اسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مختصر لنک:

کاپی