دوشنبه 12/می/2025

مروان برغوثی کی رہائی سے قیام امن کے عمل کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا: اسرائیل

بدھ 4-مارچ-2009

فلسطینی امور کے متعلق اسرائیلی ادارے کی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ قیام امن کے عمل میں فتح کے مجاہد مروان برغوثی کی رہائی سے کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ بین الاقوامی اور فلسطین کی داخلی سطح پر مروان برغوثی بااثر شخصیت نہیں ہیں-
 
لہذا ان کی رہائی کا کوئی فائدہ نہیں- اسرائیلی سیکورٹی فورسز کے ایک اعلی افسر کے مطابق فتح میں مروان برغوثی کی مقبولیت چند علاقوں تک محدود ہے-

مختصر لنک:

کاپی