اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ اپنی مدت حکومت پوری ہونے سے پہلے یرغمالی اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی چاہتے ہیں-
تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’’ہارٹز‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ ایہود اولمرٹ اپنا دفتر چھوڑنے سے قبل گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے تیاریاں کررہے ہیں- ایہود اولمرٹ کے قریبی ساتھیوں کے مطابق صرف وزیر اعظم ہی گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے پریشان حال نہیں ہیں بلکہ وزیر دفاع ایہود باراک بھی گیلاد شالیت کی رہائی کی فکر میں ہیں-
البتہ وہ گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے کسی قسم کی کارروائی انتخابات کے بعد کرنا چاہتے ہیں- ایہود باراک کے مطابق غزہ کے خلاف حالیہ جارحیت گیلاد شالیت کی رہائی میں مدد گار ثابت ہوگی-