اسرائیل نے حماس کے خلاف نئے حملوں کی دھمکی دی ہے۔
اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز غزہ اور مصر کی سرحد پر ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے ایک بار پھر حماس کے سرنگوں کو نشانہ بنا سکتی ہے
اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز غزہ اور مصر کی سرحد پر ہتھیاروں کی روک تھام کے لیے ایک بار پھر حماس کے سرنگوں کو نشانہ بنا سکتی ہے
انہوں نے کہاکہ اسرائیلی فورسز نے غزہ پر حملے کے دوران 150سے زائد حماس کے سرنگوں کو تباہ کر دیا ہے ،ایہود بارک نے کہاکہ اسرائیل مصر کے ساتھ ہتھیاروں کی اسمگلنگ روکنے کے لیے مل کر کام کررہا ہے جس پر بہت جلد عمل درآمد کیا جائے گا۔