اسرائیلی وزیراعظم ایہوداولمرٹ نے غزہ پر دوبارہ فوجی آپریشن کی دھمکی دی ہے- انہوں نے کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں شرکت کے بعد کہاکہ اسرائیل غزہ سے اپنی فوج جلد از جلد نکالنا چاہتاہے-
وہ غزہ میں ٹھہرنے کا خواہش مند نہیں ہے- لیکن وہ ضمانت چاہتاہے کہ حماس جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کرے گی- جنگ بندی کی اگر کسی قسم کی خلاف ورزی کی گئی تو بغیر کسی ہچکچاہٹ کے دوبارہ غزہ کے خلاف پوری فوجی طاقت سے کارروائی کی جائے گی-