اسرائیل کے نوبل انعام یافتہ صدر شمعون پیریز نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے یورپین کوششوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی سطح پر تشخص مجروح ہونے سے ہرگز خوفزدہ نہیں، ہم اپنے تشخص کو بہتر اور عالمی تعلقات عامہ کے چکروں میں نہیں رہتے۔
شمعون پیریزنے یورپین یونین کے وزارتی سطح کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ”دہشت“ پھیلانے والوں کیخلاف لڑ رہے ہیں، اپنے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہمارا حق ہے۔
شمعون پیریزنے یورپین یونین کے وزارتی سطح کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ”دہشت“ پھیلانے والوں کیخلاف لڑ رہے ہیں، اپنے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہمارا حق ہے۔