شنبه 10/می/2025

ٹینک کے فائر ہونے والے گولے سے 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

منگل 6-جنوری-2009

غز ہ میں اسرائیلی فورسز کے اپنے ہی ٹینک سے فائر ہونے والے گولے سے3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔

اسرائیل فوج کے ترجمان کے مطابق غزہ میں جاری فوجی کارروائی کے دوران اپنے ہی ٹینک سے فائر ہونے والے گولے سے3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور24 زخمی ہوگئے۔

مختصر لنک:

کاپی