دوشنبه 05/می/2025

روزانہ اوسطا باون فلسطینی شہید ہو چکے ہیں

پیر 5-جنوری-2009

اسرا ئیلی حملوں کے نتیجے میں  دس دنوں کے دوران  اوسطا  52  فلسطینی شہری ہر روز   شہید  ہوئے ہیں –  ان  شہداء  میں    یومیہ  بارہ  شہید ہونے والے کم سن بچے بھی شامل ہیں –

تفصیلات کے مطابق  طویل عرصے تک  غزہ کے شہریوں کو زیر محاصرہ رکھنے کے  بعد ستاییس  دسمبر  2008    سے غزہ پرمسلط کی گئی  اسرائیل   کی بدترین فوجی جارحیت میں  پانچ جنوری  کی دوپہر تک  مجموعی  طور پر پانچ سو بیس فلسطینی   شہید  ہو چکے ہیں –  جبکہ  اسرائیلی  بمباری کے دسویں روز تک   ہونے والے تین ہزار زخمیوں میں سے  تقریبا چار سوزخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے –
 
غیر جانبدار ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق  اسرائیلی قابض فوج نے  اوسطاباون فلسطینی  یومیہ شہید کیے ہیں – ان شہید ہونیوالے باون میں یومیہ  بارہ کم سن بچوں کے ساتھ ساتھ  گھروں کے اندر    ہر روز شہید  ہو نے والی خواتین کی تعداد  اوسطا پانچ ہے – 

صرف اتوار اور پیر کی درمیانی شب  پیر کی سہ  پہر تک  82  فلسطینی شہید ہو چکے ہیں –اسرا ئیلی حملوں کے نتیجے میں  دس دنوں کے دوران  اوسطا  52  فلسطینی شہری ہر روز   شہید  ہوئے ہیں –  ان  شہداء  میں    یومیہ  بارہ  شہید ہونے والے کم سن بچے بھی شامل ہیں – 

تفصیلات کے مطابق  طویل عرصے تک  غزہ کے شہریوں کو زیر محاصرہ رکھنے کے  بعد ستاییس  دسمبر  2008    سے غزہ پرمسلط کی گئی  اسرائیل   کی بدترین فوجی جارحیت میں  پانچ جنوری  کی دوپہر تک  مجموعی  طور پر پانچ سو بیس فلسطینی   شہید  ہو چکے ہیں –  جبکہ  اسرائیلی  بمباری کے دسویں روز تک   ہونے والے تین ہزار زخمیوں میں سے  تقریبا چار سوزخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے –

غیر جانبدار ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق  اسرائیلی قابض فوج نے  اوسطاباون فلسطینی  یومیہ شہید کیے ہیں – ان شہید ہونیوالے باون میں یومیہ  بارہ کم سن بچوں کے ساتھ ساتھ  گھروں کے اندر    ہر روز شہید  ہو نے والی خواتین کی تعداد  اوسطا پانچ ہے –  صرف اتوار اور پیر کی درمیانی شب  پیر کی سہ  پہر تک  82  فلسطینی شہید ہو چکے ہیں –

مختصر لنک:

کاپی